اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری و تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجے
سنگھ نے دعوی کیا ہے کہ گوا 145 منی پور اور پنجاب میں کانگریس کو کامیابی
حاصل
ہوگی۔انہوں نے شہر حیدرآباد میں اپنی آمد کے بعد شمس آباد ایرپورٹ پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں بھی کانگریس ۔سماج وادی پارٹی اتحاد کامیاب بن کر ابھرے گا۔